Breaking News

مارشل لا سے بہتر ہے دوبارہ حکومت انگریزوں کو دے دی جائے "سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب سے افسروں کی بھرتیوں کے اختیار کا نوٹس "بھی واپس لے لیا

 اسلام آباد(فاسٹ اردو نیوز  ــ--ــ تازہ ترین ــ--ــ 5 اگست 2020ء) سپریم کورٹ نے نیب کے افسروں کے نام پر پیسے لینے والے ملزم کی درخواست ضمانت پرچیئرمین نیب سے افسروں کی بھرتیوں سے ان کے اختیار کانوٹس واپس لے لیااورنیب سےعدالت نے تمام ڈی جیزکی تقرریوں سے متعلق تمام تفصیلات طلب کرلی ہے۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے عدالت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اس وقت ہمیں اللہ سے زیادہ ایک ڈکٹیٹر کاخوف رہتاہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ   "مارشل لا سے بہتر ہے دوبارہ انگریزوں کو حکومت دے دی جائے"۔

مارشل لا سے بہتر ہے دوبارہ حکومت انگریزوں کو دے دی جائے "سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب سے افسروں کی بھرتیوں کے اختیار کا  نوٹس "بھی  واپس لے لیا

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب افسروں کا نام بتاکر  پیسے لینے والے ملزم  "محمد ندیم " کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے ڈی جی نیب "عرفان نعیم منگی"  کےبارےتقرری اوران کی اہلیت پر کچھ سوالات اٹھائے گئے۔

سپریم کورٹ نے نیب کے افسروں کے نام پر پیسے لینے والے ملزم کی درخواست ضمانت پرچیئرمین نیب سے افسروں کی بھرتیوں سے ان کے اختیار کانوٹس واپس لے لیااورنیب سےعدالت نے تمام ڈی جیزکی تقرریوں سے متعلق تمام تفصیلات طلب کرلی ہے۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے عدالت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اس وقت ہمیں اللہ سے زیادہ ایک ڈکٹیٹر کاخوف رہتاہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ   "مارشل لا سے بہتر ہے دوبارہ انگریزوں کو حکومت دے دی جائے"۔

کوئی تبصرے نہیں