Breaking News

پاکستان جن کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیاتھا، وہ اب دورہ انگلینڈکے لیے اب اہل ہیں کیونکہ ان کا کروناٹیسٹ منفی آگیاہیں


 پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے جن کھلاڑیوں میں کرونا کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے اب ان کھلاڑیوں کے دو بار پھر سے دو بار کرونا کے ٹیسٹ کے منفی آچکے ہیں۔ اس خبر سے پورے پاکستان میں خوشی کی لہر سی ڈور گئی ہے۔ اور اب وہ کھلاڑیوں کوکرونا مثبت تھااب کرونامنفی آنے پر وہ ٹیم کا حصہ بن سکے گے۔

پاکستان جن کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیاتھا،  وہ اب دورہ انگلینڈکے لیے اب اہل ہیں کیونکہ ان کا کروناٹیسٹ منفی آگیاہیں


گذشہ دن چیئر مین پی سی بی کے جاری کردہ بیان کے مطابق جن کھلاڑیوں میں فخر زمان،  محمد حسنین ،  محمد رضوان،  محمد حفیظ،  شاداب خان،  وہاب ریاض شامل تھے اب کرونا منفی آنے کے انگلینڈمیں کھیلنے کے لیے اب دستیاب ہوگے۔  پی سی بی کے مطابق اب یہ کھلاڑی انگلینڈمیں موجود ٹیم کو جوائن کرسکے گے۔

جن کھلاڑیوں میں کرونا اب منفی آیا ہے ان کو انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرنے سے ایک مرتبہ پھر کروناکے ٹیسٹ سے گزرنا پڑے گا۔  اگر ان کا کرونا ٹیسٹ پھر مثبت آیا تو ان کھلاڑیوں کو انگلینڈ جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔  دوبارہ پھر کرونا منفی آنے پر انگلینڈمیں اپنی ٹیم کو دستیاب ہوگے۔

ابتدائی طور پر اعلان کر دیا اسکواڈکے مطابق  29  کھلاڑیوں کا اعلان کیا تھاان میں  6  کھلاڑیوں میں کرونا کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے،  لیکن اب منفی آنے پر سب کھلاڑی خوش ہیں اور ٹیم کو بھی دستیاب ہوگے۔

کوئی تبصرے نہیں