Breaking News

عابد علی کے وہ کارنامے جو دنیا کے عظیم کرکٹرز بھی سرانجام نہیں دے سکے! جانیے تفصیل میں

 حال ہی میں پاکستان اور سری لنکاکے ٹیسٹ سریز ہوئی جوکہ پہلا میچ نہ ہونے کے باوجود پاکستان نے اس سریز کو اپنے ہی نام کیا۔ اور دوسرے میچ میں عابد علی نے تو اچھا کھیل پیش کیا تو ساتھ میں بابر اعظم نے بھی اچھی انگنز کھیل کر پاکستان کو سریز جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس میچ بابراعظم کے ساتھ ساتھ عابد علی نے بھی سنچری اسکور کی۔ جو سنچری اسکور کی تھی اس سنچری کے ساتھ انہوں نے اپنے نام ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ ان کی سنچری اس لیے زیادہ خاص تھی کیونکہ انہوں نے ڈیبیو پر سنچری اسکور کی تھی۔ یہ کارنامہ دنیا کے عظیم ترین کرکٹرز بھی سرانجام نہیں دے پائیے۔ اور یہ کارنامہ پاکستان کے بلے باز عابد علی نے سرانجام دیا ہے۔ عابد علی پاکستان کی طرف سے صرف ونڈے اور ٹیسٹ میچ ہی کھیل چکے ہیں لیکن ابھی ٹی ٹوینٹی میں ابھی تک انٹی نہیں ہوئی۔

عابد علی کے وہ کارنامے جو دنیا کے عظیم کرکٹرز بھی سرانجام نہیں دے سکے! جانیے تفصیل میں

عابد علی ایک ایسا کار نامہ سرانجام دے چکے ہے جو دنیاکے نامور کرکڑز بھی عبور نہیں کر پائے۔ ان کی پہلی سنچری اس لیے زیادہ اہمیت کی حامل تھی کیونکہ انہوں نے ہی ڈیبیو ٹیسٹ اور ڈیبیو ہی ونڈے میچ میں سنچری اسکور کی تھی ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز پوری کرکٹ کی تاریخ میں کوئی بھی سرانجام نہیں دیا پایا۔ عابد نے یہ کارنامہ آسڑیلیلہ کے خلاف 2019ء میں ڈیبیو کرتے ہوئے ہوم سریز کے دوران پہلے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا۔ وہ دنیا کے واحد بلے باز ہے جنہوں نے ونڈے اور ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرتے ہوئے سنچری اسکور کی۔ عابد علی کا شمار پاکستان کے باصلاحیت اور اچھے بلے بازؤں میں ہوتا ہے۔ اور وہ کئی عرصے سے پاکستان کے ڈومیسٹک لیول پر کرکٹ کھیل رہے ہیں وہ ایسے ایسے سڑوک کھیلتے ہیں کوئی بھی نہیں کھیل سکتا۔

ونڈے کرکٹ کی بات ہو تو دنیا کے صرف 15 ہی ایسے کرکٹرز ہیں جنہوں نے ون ڈے ڈیبیو کرتے ہوئے سنچری اسکور کی۔  تو آئیے جانتے ہیں ان کے نام، کس سال میں اور کس ملک کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

1۔ پہلے نمبر پر ڈینس ایمس کا نام ہے، جنہوں نے آسڑیلیلہ کے خلاف ون ڈے میں ڈیبیو کرتے ہوئے 1972ء میں سنچری اسکور کی۔

2۔ دوسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے ڈیسمنڈ ہینز ہے، جنہوں نے بھی آسڑیلیلہ کےہی خلاف ڈیبیو کرتے ہوئے  1978 میں اسکور کی۔

3۔ تیسرے نمبر پر زمبابوے کے انیڈی فلاور نے اپنے ون ڈے ورلڈ کپ میں ڈیبیو کرتے ہوئے 1992ء میں سنچری اسکور کی۔

4۔  چوتھے نمبر پر پاکستان کے مایا ناز بلے باز سیلم الہیٰ کا ہے، جنہوں نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے میں ڈیبیو کرتے ہوئے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

5۔ پانچویں نمبر پر نیوزی لینڈ کے مارٹن کپٹل ہے جنہوں نے 2009ء میں سنجری اسکور کی جو کہ ان کا ڈیبیو میچ ہی تھا اور انہوں نے سنچری اسکور کی۔

6۔ چھٹے نمبر پرجنوبی افریقہ کے مایا ناز کرکٹر گولن انگرام بھی کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے اپنا نام ریکارڈ میں درج کراچکے ہیں۔

7۔ زمبابوے کے راب نکول نے بھی ونڈے میں اپنے کیرئیر کا آغاز کرتے ہوئے 2011ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے یہ ریکارڈ بناچکے ہیں

9۔ ہانگ کانگ کے بلے باز مارک چیپ ونڈے کیرئیر میں ڈیبیو کرتے ہوئے یوای اے کے خلاف سنچری اسکور کر چکے ہیں۔

10۔ بھارت کے واحد بلے باز جو ونڈے میں ڈیبیو کرتے ہوئے سنچری اسکور کرتے ہوئے 2016ء میں زمبابوے کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہے۔

11۔ ٹیمباباووما جو کہ جنوبی افریقہ کی طرف سے کھیلتے ہے انہوں نے بھی ونڈے میں ڈیبیو کرتے ہوئے آئرلینڈ کے خلاف 2016ء ہی میں بنائی تھی۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں