Breaking News

جدید دورمیں سیلفی سیلفی کے بارے میں اہم معلومات! جانیے تفصیل میں

 

ٹیکنالوجی کے اس دور میں موبائل فون کی آمد نے پوری دنیا کو ایک نئے انزاز سے تبدیل کردیا ہے۔ اسمارٹ فونز نہ صرف سماجی رابطے کا زریعہ ہے بلکہ ان فونز میں چھوٹے چھوٹے نصب کیمرے اور بھی نئے طریقے سے بڑھا چڑھا کر دنیا کے سامنے لارہے ہیں۔ ہم جس کام میں جس طرح زیادہ مگن ہوتے ہیں وہ ہی فونز کا استعمال ہے۔ جس کسی شخص کے پاس بھی اسمارٹ فونز ہیں وہ سیلفی تو ضرور بناتاہوگا۔ کبھی کسی خوبصورت بیک گراؤنڈ کی صورت میں دیکھائے دیتے ہیں تو کبھی اپنے پسندیدہ فنکاروں کو بیک گراؤنڈ بناکر سیلفی بناتے دیکھائے دیتے ہیں۔ ہولی وڈ ہوں چاہے بولی وڈ ہوں فنکار بھی سیلفی سے باز نہیں رہ سکتے ہیں۔ اب لوگ چاہتے ہیں کہ اپنے فونز کے کاکیمرے کی آنکھ میں خوبصورت لمحوں اور یادوں کے ساتھ خود کو  ہمیشہ کے لیےاس کا حصہ بنائیں اور سیلفی لیتے ہیں۔

جدید دورمیں سیلفی سیلفی کے بارے میں اہم معلومات! جااچنیے تفصیل میں

لفظ "سیلفی" کے معنی "سیلف پور ٹریٹ فوٹو گراف" سے ماغز ہے۔ لفظ سیلفی کا جنم سال 2002ء اس وقت ہوا جب سونی کمپنی نے اپنے ایریکسن فون ایکس 1010 میں پہلی بار فرنٹ کمیرہ متعارف کروایا۔ اس فون میں فرنٹ کیمرہ 3۔0 میگا پکسل کا کیمرا نصب کیا گیا تھا اور ساتھ میں یہ پہلا اسمارٹ فون تھا جس کے فرنٹ پر کیمرا نصب تھا۔ پھر بعد میں دوسری اسمارٹ فونز کمپنیوں نے جدید طریقے سے ان فرنٹ کیمرے کو نصب کیا گیا تھا۔

اس وقت دنیا کی کل آبادی 7 ارب 60 کروڑ کے لگ بھگ ہیں جن میں سے کم ازکم 4 ارب 93 کروڑ افراد اسمارٹ فونز کو استعمال کرتے ہیں۔ سالانہ 60۔1 ارب سے زائد پوری دنیا میں فروخت ہورہے ہیں۔ ایک نئے انزازے کے مطابق سال 2020ء تک یہ تعداد 2 ارب اسمارٹ فونز خریدنے کا امکان ہے۔ اور سال 2021ء تک یہ تعداد دنیاکی مجموعی تعداد میں سے 45 فیصد افراد اسمارٹ فونز کے یوزر ہوںگے۔ 2015 میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ سب سے زیادہ سیلفی انگلینڈ کے دارالحکومت لنڈن میں لی گئی۔

گوگل کی رپورٹ کے مطابق فوڈ ایپلی کیشن پر 25 ارب سیلفیاں آن لائن پوسٹ کی گئیں تھی۔ تازہ ترین رپورٹ پر نظر ڈالے تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں روزانہ 11 لاکھ سے بھی زائد موبائل فونز سے سیلفیاں بنائی جاتی ہے جبکہ ہر ہفتے کم از کم 1 کروڑ 80 لاکھ سے زائد سیلفیاں آئن لائن پوسٹ کی جاتی ہیں۔ دنیا میں سب سے زیادہ سیلفیاں بنانے والے ممالک میں پہلا نمبر آسڑیلیلہ کا ہے، دوسرے نمبر پر امریکہ کا ہے جبکہ تیسرے نمبر کینیڈا کا ہے۔ صارفین میں سیلفیاں بنانے کا رجحان بھی بڑی تیزی کے ساتھ بڑتا رہتا ہے۔

عام طور پر خواتین کے بارے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ وہ سیلفیاں بنانے میں سب سے آگے رہتی ہیں لیکن، خواتین 52 فیصد بناتی ہیں اور 48 فیصد مرد حضرات سیلفیاں بناتے ہیں۔ جو کہ آج اپنی تصویرخود اسمارٹ فون کے ساتھ بنانے کو سیلفی کا نام دیا جاتا ہے اور اب سیلفی کا جنون پوری دنیا میں عروج پر ہیں۔ تاہم سیلفی کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ ستاروں کے آگے جہاں ایک اور جہاں تلاش کرنے کی تاریخ ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ قدیم زمانے میں انسان اپنے آپ کو پانی میں دیکھ پتھروں ایک شخص کا چہرہ نقش کرتا تھا

دوسری جانب منفرد طریقے سے سیلفی بنانے کی وجہ سے کچھ لوگ اپنی زندگی کی بازی بھی ہارچکے ہیں۔ سال 2014ء سے لے کرسال 2016ء کے درمیان پوری دنیا میں 127 سے زائد اموات ہوئیں ان میں سب سے زیادہ اموات بھارت میں  75 جبکہ 9 اموات پاکستان میں بھی ہوئیں ہیں ان سیلفی کی وجہ سے۔

  

 

کوئی تبصرے نہیں