کوروناکے باعث انگلینڈ اور ویسٹ انڈیزکے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ٍ بغیر تماشائیوں کے آج اکھیلاجائے گا۔
کورونا وائرس کی وجہ سے انٹر نیشنل کرکٹ کے سمیت تمام کھیلوں کی سر گرمیاں معطل ہونے کے بعد اب کرکٹ کے میدان آبادہونے لگے۔ 117 روز بعد کرکٹ کے میدان اب دوبارہ پھر سے آباد ہونے جارہے ہے اس کے ساتھ کرکٹ کے تمام بڑے مقابلے بھی ملتوی کرنے کے امکان ہے۔ اور اب کرکٹ کی بحالی کی شروعات انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ سے ہونے جاراہ ہے۔ دونوں ٹیم جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔ جوئے روٹ کی عدم دستیابی کے باعث انگلینڈ کرکٹ ٹیم کپتانی ورلڈ کپ کے ہیرو بن اسٹوکس کرے گے جبکہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم قیادت جیسن ہولڈر کرے گے۔
اس سریز کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سر یز کھیلی جائی گی۔ آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں سیاہ فام لوگوں سے یکجہتی کے طورپر اپنی اپنی شرٹ کے کالر پر سیاہ پٹیا ں باندھے گے جوکہ سیاہ فام لوگوں کے لیے حمایت میں دونوں ٹیمیں بیج لگائیں گے۔ کوروناوائرس کے دوران جو بھی سریز ہوگی وہ تمام سریز تماشائیوں کے بغیر ہوگی۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شیڈول میچوں کے کھیلنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بھی 3ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوینٹی میچوں کی سریز کھیلے گے۔
آئی سی سی کی جانب سے کوروناکے باعث میچ کے قوانین میں کچھ تبدیلی لائی گئی ہے جس کھلاڑی نے ان قوانین کی پابندی نہ کی اس کھلاڑی کی ٹیم کو پہلے ایک معافی ہوگی اور بعد میں غلطی کرنے پر ا س ٹیم کے سکور کاٹ لیے جائے گے۔

کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں