بنگلہ دیش کے کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر مشفیق الرحمن اپنے یونیورسٹی کے دوکاندار وں کی مدد کو پہناچ گئے۔
ڈھاکہ بنگلہ دیش کرکٹ کے نامور اور نائب کپتان نے بھی آفریدی کی طرح ثابت کردیا کہ وہ بھی کرکٹ کھیلنے کے ساتھ ساتھ وہ اپنی عوام کی مشکلات کو دیکھ ہی نہیں سکتے اور ان کی مدد کے لیے کسی نہ کسی طریقے سے امداد فراہم کرتے رہتے ہیں۔ اور انہوں نے آج کچھ ایسا ہی کیا کہ اپنے یونیورسٹی کے دور میں موجود یونیورسٹی کے دوکاندار وں کی مدد کے لیے ان کے گھروں میں جاکر ان کی امداد کو پہنچ گئے جوکہ آج کل کرونا کی وجہ سے ہرکوئی بے روز گار ی سے دو جار ہیں۔ لیکن ان رحم دل انسانوں کی وجہ سے ان غریبوں کی مدد ہو تی رہتی ہے۔
اس راشن کے تقسیم کے دوران انہوں نے 100 سے زاہد افراد میں راشن کے بیگ تقسیم کیے، ہر اس بیگ میں 15کلو چاول کے ساتھ دالیں، آ ئل، نمک، پیاز، صابن، لہسن اور دوسری روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء شامل تھی۔ مشفیق الرحمن نے جہانگیر نگر یونیورسٹی سے اپنی یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کی۔ اور جہانگیر نگر یونیورسٹی کے پروفیسر نے بھی مشفیق الرحمن کے اس جزبے بہت زیادہ سہرایاہے۔ مزید ان کا کہنا تھا وہ اعظیم انسان ہے جو کسی کے مشکل حالات میں کسی کی بھی مدد کرتاہے
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں