پریانکا چوپڑا اب ہالی ووڈ کی فلم میٹرکس 4 میں میں مرکزی کرداراداکرے گی
خیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈکی مشہور ترین اداکاراہ پریانکا چوپڑا اب ہالی ووڈ کی فلم میں نظر آئی گی۔ ہالی ووڈ کی مقبول ترین فلم سریز میٹرکس 4 میں اپنے فن کے جوہر دیکھائی گی۔ اس فلم سریز کی نئی آنی والی فلم میں اب ہالی ووڈ فلم کی اداکاراہ کی بجائے بالی ووڈ کی اداکاراہ کاکری گی جوکہ پریانکا ہی ہے۔ اس سے پہلے بھی پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ کی فلم 'دی اسکائی ازینک ' میں کام کرچکی ہے۔ اور اس فلم میں بھی پریانکاچوپڑا نے مرکزی کردار اداکیاتھا۔
اس فلم کی کاسٹ میں کیانو ریوز مرکزی کردار اداکرے گے اس کے ساتھ اس فلم میں پریانکا بھی مرکزی کردار ہے جو اس سے پہلے بھی کام کرچکی ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ برلن میں پہلے سے ہی شروع ہوچکی ہے، اس سے پہلے اس فلم کی پروڈکشن سان فرانسسکو میں جل رہی تھی جوکہ ملتوی کر کے برلن میں شروع کردی ہے۔ اس فلم کی پروڈکشن مختلف مراحل میں مکمل کرنی ہے اور اس فلم کو 2022 میں ریلیز کے لیے تیار کیاجائے گاجوکہ فلم کو اپریل کے مہینے میں پیش کیاجائے گا۔
اس فلم کے بارے میں بتایا جاراہ ہے کہ مرکزی کردار ادا کرنے والے تمام اداکاراروں کو کئی مہینوں تک ایکشن سین کے لیے ٹرینگ دی جارہی ہیں تاکہ فلم کی جان میں اضافہ ہوسکے، باکس آفس پر زیادہ سے زیادہ آمدنی کرسکے اور میٹر کس فلم کے تمام فین کو ابھی ہی سے اس فلم کے ریلیز ہونے کو بے صبری سے انتظارہے۔ اور امید ہے کہ یہ فلم پہلے سے زیادہ آمدنی کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔ یاد ہے کہ اس سریز کی پہلے فلموں نے بھی بہت اچھا بزنس کرچکی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں