رضاکارانہ طورپر ٹائیگر فورس میں کام کرنے والے تمام اہلکاروں کا بہت بہت مشکور ہوں‘ وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹاہیگر فورس کے کچھ رضاکاروں سے گفتگو میں کہا کہ میں ان لوگوں کا شکر ادا کرنا چاہتا ہوں جنہو ں ان مشکل حالات میں حکومت پاکستان کا ساتھ دیا۔ مزید گفتگو میں کہا اگر عوام نے حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل نہ کیا تو کرونا کے مریض ہسپتالوں مزید بڑھ جائے گے۔
اور ان سے مزید کہا کہ عوام کو یہ بتانا ضرروی ہے ایس او پیز عمل کرنا انتہائی ضروری ہے تاکہ مریضوں کا بوجھ ہسپتالوں پر کم سے کم پڑے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایک مہینے تک کرونا کی تعداد تیزی بڑھ سکتی ہیں۔ ہم نے مل کرمزید بہتر کام کرنا ہے تاکہ کرونا کے مریض کم ہوں۔
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں