Breaking News

بابر اعظم کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے شادی کے بارے میں آفریدی نے ہاں کی یا نہ کی! جانیں تفصیل میں

 لاہور (فاسٹ اردو نیوزــ--ــ 30 جولائی 2020ء)

بابر اعظم کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے شادی کے بارے میں آفریدی نے ہاں کی یا نہ کی! جانیں تفصیل میں

لیکن اس خبر کے بعد پاکستان کے سابق کرکٹر آفریدی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہنا تھاکہ میں ان تمام خبروں کی تردید کرتاہوں، ان تمام ویب سائٹ کے اونر سے اور انتظامیہ سے گزارش کرتاہوں کہ براہ مہربانی کرکے ان تمام چھوٹی خبروں اور افواہوں کو آن ایئر نہیں کیا جائے۔ 

ان  کا مزید کہنا تھا کہ ایسی بات جو ہوئی ہی نہیں سوشل میڈیا پر آجاتی ہے حا لانکہ وہ بات اور خبر بالکل ہی بے بنیاد ہوتی ہے اور یہ خبر بالکل ہی چھوٹی ہوتی ہے۔ مزید کہنا تھا کہ ایسی خبروں کو بالکل بھی آن ایئر نہیں ہونی چایئے کیونکہ ان خبروں سے ہر کسی کو پریشانی ہوتی ہے۔


سوشل میڈیا پر ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ میں اپنے تمام تر سوشل میڈیا صارفین سے نہایت ہی ملخض انداز سے گزارش کرتاہوں کہ تمام تر بے بنیاد اور چھوٹی خبروں سے مہربانی کرکے اجتباب کیا جائے اور یہ تمام خبریں جو میری بیٹی اور بابر اعظم کے بارے آرہی ہیں وہ سب کا سب چھوٹ ہے اور ہمارے اور بابر اعظم کے درمیان کوئی ایسی بات نہیں ہوئی اور نہ ہی رشتے کا امکان ہے

 سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ان خبروں کے ساتھ جو انکے آئن ایئر کرتا ہے انکے اکاؤنٹ کو بند کردینا چاہئے تاکہ اس طرح کی مزید بے بنیاد، من کھراہٹ اور چھوٹی  خبریں ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر آئن ائیر نہ ہو۔ بہت مخلص انداز سے انہوں کا مزید کہنا تھا کہ برائے مہربانی کرکے ان تمام افواہوں کو بین کروانے میں اہم کردار ادا کرےاور ان تمام اکاؤنٹ کو بلاک کروانے میں مدد کرے۔

 یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم کے نمبر ون (1) ٹی ٹوینٹی بلے باز بننے پر شاہد آفریدی کی بیٹی نے اپنا پسندیدہ بلے باز کرار دیا تھا جس کی وجہ سے کچھ یوٹیوب چینل نے خبر شیئر کی تھی کہ بابر اعظم اور شاہد آفریدی کی بیٹی کے درمیان شادی ہونے جارہی ہے۔

 

لیکن شاہد آفریدی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر بالکل چھوٹ ہے اور بے بنیاد ہے۔

 

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں